خروج 17:5 UGV

5 رب نے موسیٰ سے کہا، ”کچھ بزرگ ساتھ لے کر لوگوں کے آگے آگے چل۔ وہ لاٹھی بھی ساتھ لے جا جس سے تُو نے دریائے نیل کو مارا تھا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 17

سیاق و سباق میں خروج 17:5 لنک