خروج 17:6 UGV

6 مَیں حورب یعنی سینا پہاڑ کی ایک چٹان پر تیرے سامنے کھڑا ہوں گا۔ لاٹھی سے چٹان کو مارنا تو اُس سے پانی نکلے گا اور لوگ پی سکیں گے۔“موسیٰ نے اسرائیل کے بزرگوں کے سامنے ایسا ہی کیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 17

سیاق و سباق میں خروج 17:6 لنک