خروج 18:12 UGV

12 پھر یترو نے اللہ کو بھسم ہونے والی قربانی اور دیگر کئی قربانیاں پیش کیں۔ تب ہارون اور تمام بزرگ موسیٰ کے سُسر یترو کے ساتھ اللہ کے حضور کھانا کھانے بیٹھے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 18

سیاق و سباق میں خروج 18:12 لنک