خروج 18:13 UGV

13 اگلے دن موسیٰ لوگوں کا انصاف کرنے کے لئے بیٹھ گیا۔ اُن کی تعداد اِتنی زیادہ تھی کہ وہ صبح سے لے کر شام تک موسیٰ کے سامنے کھڑے رہے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 18

سیاق و سباق میں خروج 18:13 لنک