خروج 2:15 UGV

15 بادشاہ کو بھی پتا لگا تو اُس نے موسیٰ کو مروانے کی کوشش کی۔ لیکن موسیٰ مِدیان کے ملک کو بھاگ گیا۔ وہاں وہ ایک کنوئیں کے پاس بیٹھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 2

سیاق و سباق میں خروج 2:15 لنک