خروج 2:16 UGV

16 مِدیان میں ایک امام تھا جس کی سات بیٹیاں تھیں۔ یہ لڑکیاں اپنی بھیڑبکریوں کو پانی پلانے کے لئے کنوئیں پر آئیں اور پانی نکال کر حوض بھرنے لگیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 2

سیاق و سباق میں خروج 2:16 لنک