خروج 22:30 UGV

30 اپنے بَیلوں، بھیڑوں اور بکریوں کے پہلوٹھوں کو بھی مجھے دینا۔ جانور کا پہلوٹھا پہلے سات دن اپنی ماں کے ساتھ رہے۔ آٹھویں دن وہ مجھے دیا جائے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 22

سیاق و سباق میں خروج 22:30 لنک