خروج 22:31 UGV

31 اپنے آپ کو میرے لئے مخصوص و مُقدّس رکھنا۔ اِس لئے ایسے جانور کا گوشت مت کھانا جسے کسی جنگلی جانور نے پھاڑ ڈالا ہے۔ ایسے گوشت کو کُتوں کو کھانے دینا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 22

سیاق و سباق میں خروج 22:31 لنک