خروج 32:31 UGV

31 چنانچہ موسیٰ نے رب کے پاس واپس جا کر کہا، ”ہائے، اِس قوم نے نہایت سنگین گناہ کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے لئے سونے کا دیوتا بنا لیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 32

سیاق و سباق میں خروج 32:31 لنک