خروج 32:32 UGV

32 مہربانی کر کے اُنہیں معاف کر۔ لیکن اگر تُو اُنہیں معاف نہ کرے تو پھر مجھے بھی اپنی اُس کتاب میں سے مٹا دے جس میں تُو نے اپنے لوگوں کے نام درج کئے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 32

سیاق و سباق میں خروج 32:32 لنک