خروج 38:27 UGV

27 چونکہ دیواروں کے تختوں کے پائے اور مُقدّس ترین کمرے کے دروازے کے ستونوں کے پائے چاندی کے تھے اِس لئے تقریباً پوری چاندی اِن 100 پائیوں کے لئے صَرف ہوئی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 38

سیاق و سباق میں خروج 38:27 لنک