خروج 38:28 UGV

28 تقریباً 30 کلو گرام چاندی بچ گئی۔ اِس سے چاردیواری کے کھمبوں کی ہکیں اور پٹیاں بنائی گئیں، اور یہ کھمبوں کے اوپر کے سِروں پر بھی چڑھائی گئی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 38

سیاق و سباق میں خروج 38:28 لنک