خروج 38:8 UGV

8 بضلی ایل نے دھونے کا حوض اور اُس کا ڈھانچا بھی پیتل سے بنایا۔ اُس کا پیتل اُن عورتوں کے آئینوں سے ملا تھا جو ملاقات کے خیمے کے دروازے پر خدمت کرتی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 38

سیاق و سباق میں خروج 38:8 لنک