خروج 38:9 UGV

9 پھر بضلی ایل نے صحن بنایا۔ اُس کی چاردیواری باریک کتان کے کپڑے سے بنائی گئی۔ چاردیواری کی لمبائی جنوب کی طرف 150 فٹ تھی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 38

سیاق و سباق میں خروج 38:9 لنک