خروج 4:27 UGV

27 رب نے ہارون سے بھی بات کی، ”ریگستان میں موسیٰ سے ملنے جا۔“ ہارون چل پڑا اور اللہ کے پہاڑ کے پاس موسیٰ سے ملا۔ اُس نے اُسے بوسہ دیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 4

سیاق و سباق میں خروج 4:27 لنک