خروج 4:28 UGV

28 موسیٰ نے ہارون کو سب کچھ سنا دیا جو رب نے اُسے کہنے کے لئے بھیجا تھا۔ اُس نے اُسے اُن معجزوں کے بارے میں بھی بتایا جو اُسے دکھانے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 4

سیاق و سباق میں خروج 4:28 لنک