خروج 6:14 UGV

14 اسرائیل کے آبائی گھرانوں کے سربراہ یہ تھے: اسرائیل کے پہلوٹھے روبن کے چار بیٹے حنوک، فلّو، حصرون اور کرمی تھے۔ اِن سے روبن کی چار شاخیں نکلیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 6

سیاق و سباق میں خروج 6:14 لنک