خروج 6:15 UGV

15 شمعون کے پانچ بیٹے یموایل، یمین، اُہد، یکین، صُحر اور ساؤل تھے۔ (ساؤل کنعانی عورت کا بچہ تھا)۔ اِن سے شمعون کی پانچ شاخیں نکلیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 6

سیاق و سباق میں خروج 6:15 لنک