دانی ایل 1:4 UGV

4 جو بےعیب، خوب صورت، حکمت کے ہر لحاظ سے سمجھ دار، تعلیم یافتہ اور سمجھنے میں تیز ہوں۔ غرض یہ آدمی شاہی محل میں خدمت کرنے کے قابل ہوں۔ اُنہیں بابل کی زبان لکھنے اور بولنے کی تعلیم دو۔“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1

سیاق و سباق میں دانی ایل 1:4 لنک