دانی ایل 1:5 UGV

5 بادشاہ نے مقرر کیا کہ روزانہ اُنہیں شاہی باورچی خانے سے کتنا کھانا اور مَے ملنی ہے۔ تین سال کی تربیت کے بعد اُنہیں بادشاہ کی خدمت کے لئے حاضر ہونا تھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1

سیاق و سباق میں دانی ایل 1:5 لنک