دانی ایل 2:21 UGV

21 وہی اوقات اور زمانے بدلنے دیتا ہے۔ وہی بادشاہوں کو تخت پر بٹھا دیتا اور اُنہیں تخت پر سے اُتار دیتا ہے۔ وہی دانش مندوں کو دانائی اور سمجھ داروں کو سمجھ عطا کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:21 لنک