دانی ایل 2:22 UGV

22 وہی گہری اور پوشیدہ باتیں ظاہر کرتا ہے۔ جو کچھ اندھیرے میں چھپا رہتا ہے اُس کا علم وہ رکھتا ہے، کیونکہ وہ روشنی سے گھرا رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:22 لنک