دانی ایل 6:15 UGV

15 لیکن آخرکار وہ آدمی گروہ کی صورت میں دوبارہ بادشاہ کے حضور آئے اور کہنے لگے، ”بادشاہ کو یاد رہے کہ مادیوں اور فارسیوں کے قوانین کے مطابق جو بھی فرمان بادشاہ صادر کرے اُسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 6

سیاق و سباق میں دانی ایل 6:15 لنک