دانی ایل 6:16 UGV

16 چنانچہ بادشاہ نے حکم دیا کہ دانیال کو پکڑ کر شیروں کی ماند میں پھینکا جائے۔ ایسا ہی ہوا۔ بادشاہ بولا، ”اے دانیال، جس خدا کی عبادت تم بلاناغہ کرتے آئے ہو وہ تمہیں بچائے۔“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 6

سیاق و سباق میں دانی ایل 6:16 لنک