صفنیا 1:13 UGV

13 ایسے لوگوں کا مال لُوٹ لیا جائے گا، اُن کے گھر مسمار ہو جائیں گے۔ وہ نئے مکان تعمیر تو کریں گے لیکن اُن میں رہیں گے نہیں، انگور کے باغ لگائیں گے لیکن اُن کی مَے پئیں گے نہیں۔“

پڑھیں مکمل باب صفنیا 1

سیاق و سباق میں صفنیا 1:13 لنک