عزرا 3:9 UGV

9 ذیل کے لوگ مل کر رب کا گھر بنانے والوں کی نگرانی کرتے تھے: یشوع اپنے بیٹوں اور بھائیوں سمیت، قدمی ایل اور اُس کے بیٹے جو ہوداویاہ کی اولاد تھے اور حنداد کے خاندان کے لاوی۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 3

سیاق و سباق میں عزرا 3:9 لنک