عزرا 7:7 UGV

7 کئی اسرائیلی اُس کے ساتھ گئے۔ امام، لاوی، گلوکار اور رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار بھی اُن میں شامل تھے۔ یہ ارتخشستا بادشاہ کی حکومت کے ساتویں سال میں ہوا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 7

سیاق و سباق میں عزرا 7:7 لنک