عزرا 7:8-9 UGV

8-9 قافلہ پہلے مہینے کے پہلے دن بابل سے روانہ ہوا اور پانچویں مہینے کے پہلے دن صحیح سلامت یروشلم پہنچا، کیونکہ اللہ کا شفیق ہاتھ عزرا پر تھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 7

سیاق و سباق میں عزرا 7:8-9 لنک