غزل الغزلات 3:1 UGV

1 رات کو جب مَیں بستر پر لیٹی تھی تو مَیں نے اُسے ڈھونڈا جو میری جان کا پیارا ہے، مَیں نے اُسے ڈھونڈا لیکن نہ پایا۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 3

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 3:1 لنک