غزل الغزلات 3:2 UGV

2 مَیں بولی، ”اب مَیں اُٹھ کر شہر میں گھومتی، اُس کی گلیوں اور چوکوں میں پھر کر اُسے تلاش کرتی ہوں جو میری جان کا پیارا ہے۔“ مَیں ڈھونڈتی رہی لیکن وہ نہ ملا۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 3

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 3:2 لنک