غزل الغزلات 3:10 UGV

10 اُس نے اُس کے پائے چاندی سے، پشت سونے سے، اور نشست ارغوانی رنگ کے کپڑے سے بنوائی۔ یروشلم کی بیٹیوں نے بڑے پیار سے اُس کا اندرونی حصہ مرصّع کاری سے آراستہ کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 3

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 3:10 لنک