غزل الغزلات 3:11 UGV

11 اے صیون کی بیٹیو، نکل آؤ اور سلیمان بادشاہ کو دیکھو۔ اُس کے سر پر وہ تاج ہے جو اُس کی ماں نے اُس کی شادی کے دن اُس کے سر پر پہنایا، اُس دن جب اُس کا دل باغ باغ ہوا۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 3

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 3:11 لنک