قضا 13:19 UGV

19 پھر منوحہ نے ایک بڑے پتھر پر رب کو بکری کا بچہ اور غلہ کی نذر پیش کی۔ تب رب نے منوحہ اور اُس کی بیوی کے دیکھتے دیکھتے ایک حیرت انگیز کام کیا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 13

سیاق و سباق میں قضا 13:19 لنک