قضا 13:20 UGV

20 جب آگ کے شعلے آسمان کی طرف بلند ہوئے تو رب کا فرشتہ شعلے میں سے اوپر چڑھ کر اوجھل ہو گیا۔ منوحہ اور اُس کی بیوی منہ کے بل گر گئے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 13

سیاق و سباق میں قضا 13:20 لنک