ناحوم 1:4 UGV

4 وہ سمندر کو ڈانٹتا تو وہ سوکھ جاتا، اُس کے حکم پر تمام دریا خشک ہو جاتے ہیں۔ تب بسن اور کرمل کی شاداب ہریالی مُرجھا جاتی اور لبنان کے پھول کملا جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ناحوم 1

سیاق و سباق میں ناحوم 1:4 لنک