نحمیا 3:29 UGV

29 اُن کے بعد صدوق بن اِمّیر کا حصہ آیا۔ یہ بھی اُس کے گھر کے مقابل تھا۔اگلا حصہ سمعیاہ بن سکنیاہ نے کھڑا کیا۔ یہ آدمی مشرقی دروازے کا پہرے دار تھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 3

سیاق و سباق میں نحمیا 3:29 لنک