نحمیا 3:30 UGV

30 اگلا حصہ حننیاہ بن سلمیاہ اور صلف کے چھٹے بیٹے حنون کے ذمے تھا۔اگلا حصہ مسُلّام بن برکیاہ نے تعمیر کیا جو اُس کے گھر کے مقابل تھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 3

سیاق و سباق میں نحمیا 3:30 لنک