نحمیا 4:5 UGV

5 اُن کا قصور نظرانداز نہ کر بلکہ اُن کے گناہ تجھے یاد رہیں۔ کیونکہ اُنہوں نے فصیل کو تعمیر کرنے والوں کو ذلیل کرنے سے تجھے طیش دلایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 4

سیاق و سباق میں نحمیا 4:5 لنک