نحمیا 4:6 UGV

6 مخالفت کے باوجود ہم فصیل کی مرمت کرتے رہے، اور ہوتے ہوتے پوری دیوار کی آدھی اونچائی کھڑی ہوئی، کیونکہ لوگ پوری لگن سے کام کر رہے تھے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 4

سیاق و سباق میں نحمیا 4:6 لنک