واعظ 2:12 UGV

12 پھر مَیں حکمت، بےہودگی اور حماقت پر غور کرنے لگا۔ مَیں نے سوچا، جو آدمی بادشاہ کی وفات پر تخت نشین ہو گا وہ کیا کرے گا؟ وہی کچھ جو پہلے بھی کیا جا چکا ہے!

پڑھیں مکمل باب واعظ 2

سیاق و سباق میں واعظ 2:12 لنک