1 ہر چیز کی اپنی گھڑی ہوتی، آسمان تلے ہر معاملے کا اپنا وقت ہوتا ہے،
2 جنم لینے اور مرنے کا،پودا لگانے اور اُکھاڑنے کا،
3 مار دینے اور شفا دینے کا،ڈھا دینے اور تعمیر کرنے کا،
4 رونے اور ہنسنے کا،آہیں بھرنے اور رقص کرنے کا،