واعظ 5:15 UGV

15 ماں کے پیٹ سے نکلتے وقت وہ ننگا تھا، اور اِسی طرح کوچ کر کے چلا بھی جائے گا۔ اُس کی محنت کا کوئی پھل نہیں ہو گا جسے وہ اپنے ساتھ لے جا سکے۔

پڑھیں مکمل باب واعظ 5

سیاق و سباق میں واعظ 5:15 لنک