واعظ 6:5 UGV

5 لیکن گو اُس نے نہ کبھی سورج دیکھا، نہ اُسے کبھی معلوم ہوا کہ ایسی چیز ہے تاہم اُسے مذکورہ آدمی سے کہیں زیادہ آرام و سکون حاصل ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعظ 6

سیاق و سباق میں واعظ 6:5 لنک