پیدائش 23:16 UGV

16 ابراہیم نے عِفرون کی مطلوبہ قیمت مان لی اور سب کے سامنے چاندی کے 400 سِکے تول کر عِفرون کو دے دیئے۔ اِس کے لئے اُس نے اُس وقت کے رائج باٹ استعمال کئے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 23

سیاق و سباق میں پیدائش 23:16 لنک