پیدائش 23:17 UGV

17 چنانچہ مکفیلہ میں عِفرون کی زمین ابراہیم کی ملکیت ہو گئی۔ یہ زمین ممرے کے مشرق میں تھی۔ اُس میں کھیت، کھیت کا غار اور کھیت کی حدود میں موجود تمام درخت شامل تھے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 23

سیاق و سباق میں پیدائش 23:17 لنک