پیدائش 31:53 UGV

53 ابراہیم، نحور اور اُن کے باپ کا خدا ہم دونوں کے درمیان فیصلہ کرے اگر ایسا کوئی معاملہ ہو۔“ جواب میں یعقوب نے اسحاق کے معبود کی قَسم کھائی کہ مَیں یہ عہد کبھی نہیں توڑوں گا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 31

سیاق و سباق میں پیدائش 31:53 لنک