پیدائش 31:54 UGV

54 اُس نے پہاڑ پر ایک جانور قربانی کے طور پر چڑھایا اور اپنے رشتے داروں کو کھانا کھانے کی دعوت دی۔ اُنہوں نے کھانا کھا کر وہیں پہاڑ پر رات گزاری۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 31

سیاق و سباق میں پیدائش 31:54 لنک