پیدائش 43:34 UGV

34 نوکروں نے اُنہیں یوسف کی میز پر سے کھانا لے کر کھلایا۔ لیکن بن یمین کو دوسروں کی نسبت پانچ گُنا زیادہ ملا۔ یوں اُنہوں نے یوسف کے ساتھ جی بھر کر کھایا اور پیا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 43

سیاق و سباق میں پیدائش 43:34 لنک