پیدائش 44:1 UGV

1 یوسف نے گھر پر مقرر ملازم کو حکم دیا، ”اُن مردوں کی بوریاں خوراک سے اِتنی بھر دینا جتنی وہ اُٹھا کر لے جا سکیں۔ ہر ایک کے پیسے اُس کی اپنی بوری کے منہ میں رکھ دینا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 44

سیاق و سباق میں پیدائش 44:1 لنک