پیدائش 44:17 UGV

17 یوسف نے کہا، ”اللہ نہ کرے کہ مَیں ایسا کروں، بلکہ صرف وہی میرا غلام ہو گا جس کے پاس پیالہ تھا۔ باقی سب سلامتی سے اپنے باپ کے پاس واپس چلے جائیں۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 44

سیاق و سباق میں پیدائش 44:17 لنک